ٹائٹینک کے ڈوبنے کی وجہ چاند،بحری جہاز ٹائٹینک اس لیے ڈوبا کیونکہ وہ ایسے سال سفر پر روانہ ہوا جب شمالی بحراوقیانوس میں برف کے بہت زیادہ تودے موجود تھے،برطانوی سائنسدانوں نے اس مفروضے کو رد کر دیا
جمعرات 10 اپریل 2014 01:40
لندن(آن لائن)برطانیہ کے سائنسدانوں نے اس مفروضے کو رد کر دیا ہے کہ بحری جہاز ٹائٹینک اس لیے ڈوبا کیونکہ وہ ایسے سال سفر پر روانہ ہوا جب شمالی بحراوقیانوس میں برف کے بہت زیادہ تودے موجود تھے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹائٹینک بحری جہاز ایک سو دو سال قبل اپنے پہلے سفر کے دوران ڈوب گیا تھا۔ اس واقعے میں ڈیڑھ ہزار سے زیادہ افرار ہلاک ہوئے تھے۔
یہ تحقیقحق یونیورسٹی آف شیفلیڈ کے ’ویدر‘ نامی جریدے میں شائع ہوئی ہے۔برف کا وہ تودہ جس سے ٹائٹینک بحری جہاز ڈوبا تھا اسے 14 اپریل 1912 کی درمیانی رات کو دیکھاگیا جب وہ صرف پانچ سو میٹر دور تھا مگر اس وقت جہاز کو فوری طور پر روکنے کی کوشش ناکام ہوئی۔ بحری جہاز کا سو میٹر کے قریب حصہ پانی میں گرگیا اور پورا بحری جہاز اڑھائی گھنٹے میں ڈوب گیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.