تحریک طالبان سے مذاکرات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، کسی کو مداخلت کا حق نہیں ،ترجمان دفتر خارجہ ،افغانستان میں صدارتی انتخابات خوش آئند ہیں، پاکستان افغان عوام کی مدد جاری رکھے گا ، افغان طالبان سے مذاکرات افغان حکومت کا کام ہے، افغانستان میں استحکام خطے میں امن کیلئے اہم ہے،ایرانی مغوی سرحدی محافظوں کی رہائی پاکستانی علاقے سے نہیں ہوئی،بھارت سمیت تمام پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، ،پاکستان جموں و کشمیر پر اپنا موقف رکھتا ہے، پاک بھارت جامع مذاکرات تین سال سے التواء کا شکار ہیں ، بھارت میں جو بھی کامیاب ہواس سے فرق نہیں پڑتا،پاک امریکہ کاؤنٹر ٹیررازم ورکنگ گروپ کا اجلاس جلد ہوگا۔ روس کے ساتھ روابط گہرے ہوئے ہیں ، وزیراعظم نواز شریف کو ایرانی وزیر خارجہ نے دورہ کی دعوت دی ہے،تاریخ طے کرنے کیلئے دونوں ممالک میں رابطے جاری ہیں،کورین وزیراعظم کے دورہ میں متعدد مفاہمتی یاداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہونگے،ہفتہ واربریفنگ ۔ تفصیلی خبر
جمعرات 10 اپریل 2014 22:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل۔2014ء) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، کسی کو مداخلت کا حق نہیں ۔افغانستان میں صدارتی انتخابات خوش آئند ہیں پاکستان افغان عوام کی مدد جاری رکھے گا لیکن افغان طالبان سے مذاکرات افغان حکومت کا کام ہے، افغانستان میں استحکام خطے میں امن کیلئے اہم ہے۔
ایرانی مغوی سرحدی محافظوں کی رہائی پاکستانی علاقے سے نہیں ہوئی،بھارت سمیت تمام پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں ،پاکستان جموں و کشمیر پر اپنا موقف رکھتا ہے کیونکہ پاکستان اس مسئلہ کاتسلیم شدہ قانونی فریق ہے ، پاک بھارت جامع مذاکرات تین سال سے التواء کا شکار ہیں ، بھارت میں جو بھی جماعت کامیاب ہواس سے فرق نہیں پڑتا، بھارت سے تعلقات مستحکم بنائیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.