نفرتوں کو ختم کرکے پاکستان میں جمہوری نظام کیلئے قومیتوں کو آپس میں جوڑنا ہوگا،وزیراعلیٰ بلوچستان ،صوبے میں کرپشن کے خاتمے اور عوام کو تحفظ دیئے بغیر منزل نہیں پا سکیں گے،قبائلی رنجشوں اور تنازعات کو حل کرکے نئی سمت میں راہیں متعین کرنی ہونگی، حکومت عوام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا ئے گی ،پشین میں قبائلی عمائدین، سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں اور عوامی نمائندوں سے خطاب
جمعرات 10 اپریل 2014 20:33
پشین(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل۔2014ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نفرتوں کو ختم کرکے پاکستان میں ایک جمہوری نظام کیلئے قومیتوں کو آپس میں جوڑنا ہوگا، صوبے میں کرپشن کے خاتمے اور عوام کو تحفظ دیئے بغیر ہم منزل نہیں پا سکیں گے۔ہمیں قبائیلی رنجشوں اور تنازعات کو حل کرکے نئی سمت میں راہیں متعین کرنی ہوگی۔
بلوچستان کی موجودہ مخلوط حکومت اپنے عوام کیلئے وہ تمام وسائل بروئے کار لا ئے گی جس کا ہم نے اپنے عوام کے ساتھ وعدہ کیا تھا۔ان خیالات کا اظہار اْنہوں نے پشین میں قبائیلی عمائیدین، سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں اور عوامی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر صوبائی وزیر قانون ،پارلیمانی اْمور اور اطلاعات عبدالرحیم زیارتوال، صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ڈاکٹر حامد خان اچکزئی،صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین، ممبر صوبائی اسمبلی آغا سید لیاقت علی ، وزیر اعلیٰ کے مشیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء جمال شاہ کاکڑ، ایم پی اے حاجی عبدالمالک کاکڑاور محمد عیسیٰ روشان نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.