شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کی نچلی پروازیں ،قبائیلوں کی فائرنگ ، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

جمعرات 10 اپریل 2014 20:17

شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کی نچلی پروازیں ،قبائیلوں کی فائرنگ ..

میرانشاہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اپریل۔2014ء) شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے نے نچلی پرواز یں کیں اس دور ان قبائلیوں نے فائرنگ کردی جس سے خوف وہراس پھیل گیا ذرائع کے مطابق جاسوس طیارے کی پروازیں صبح 11بجے سے شروع ہوئیں اور کافی دیر جاری رہیں اس دوران طیارے کی نچلی پرواز پر قبائلیوں نے طیارے پر فائرنگ کی،تاہم جاسوس طیارہ مسلسل پرواز کرتارہا علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔

متعلقہ عنوان :