امریکہ کی اسلام آباد کی فروٹ منڈی میں دہشت گردانہ بم حملہ کی شدید مذمت
جمعرات 10 اپریل 2014 14:32
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء) امریکہ نے اسلام آباد کی فروٹ منڈی میں دہشت گردانہ بم حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مستقبل کو پر امن بنانے اور دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاکستانی عوام کی کوششوں میں تعاون کے عزم پر کاربند ہے۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم شہریوں پر کئے گئے اس بم حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں اور متاثرین کے عزیز واقارب اور اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں جبکہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد از جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
ترجمان نے مزید کہا کہ امریکہ مستقبل کو پر امن بنانے اور دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاکستانی عوام کی کوششوں میں تعاون کے عزم پر کاربند ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ کیلئے امریکی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.