ثانیہ اور میرے درمیان اختلافات کی باتیں بے بنیاد ہیں ، شعیب ملک

جمعرات 10 اپریل 2014 14:28

ثانیہ اور میرے درمیان اختلافات کی باتیں بے بنیاد ہیں ، شعیب ملک

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء)قومی ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک نے کہا ہے کہ ثانیہ اور ان کے درمیان اختلافات کی باتیں بے بنیاد ہیں ، ثانیہ سے کسی قسم کے اختلافات نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

شعیب ملک نے ایک انٹرویو میں کہاکہ ثانیہ 6 روز اپنے سسرال میں رہ کرخوشی خوشی واپس گئی ہے۔ گوگل پر سرچ کرلیا جائے تو ثانیہ سے متعلق ساری صورتحال واضح ہوجائے گی۔