دوسرا ایف آئی ایچ ماسٹرز ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 5سے 13جون تک نیدر لینڈ میں کھیلا جائیگا
جمعرات 10 اپریل 2014 14:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء) دوسرا ایف آئی ایچ ماسٹرز ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ 5سے 13جون تک نیدر لینڈ میں کھیلا جائیگا ۔پاکستان کی دو ویٹرن ہاکی ٹیمیں پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب اور پاکستان ویٹرن ہاکی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹ کی تیاریوں کیلئے کل11اپریل کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہورمیں ٹریننگ کیمپ لگایا جائے گا ،پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کیمپ میں ٹریننگ کیلئے ویٹرن کھلاڑیوں اختر رسول ،قاسم ضیاء ،اشتیاق احمد ،توقیر احمد ڈار ،رانا مجاہد ،آصف باجوہ ،شاہد علی خان ،سلیم شیروانی ،شہباز احمد سینئر ،انجم سعید ،خالد بشیر ،طاہر زمان ،دانش کلیم ،شفقت ملک ،خواجہ جنید ،محمد خالد ،رحیم خان ،محمد عرفان جونیئر ،محمد شہباز جونیئر ،محمد ندیم ،احمد عالم ،محمد اخلاق اور طارق شیخ کو ہدات کی ہے کہ وہ کوآرڈینیٹر طاہر زمان اور اولمپئن انجم سعید کو رپورٹ کریں ۔
ٹورنامنٹ میں شرکت کرنیوالے ٹیم آفیشلز میں محمد واسع جلیل ،صغیر احمد ،ارشد علی ،رانا محمد مظہر اور ڈاکٹر اسد عباس شاہ شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.