معین خان الیون اور امجد صابری الیون کی ٹیموں کے درمیان فیسٹیول کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

جمعرات 10 اپریل 2014 14:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء) معین خان الیون اور امجد صابری الیون کی ٹیموں کے درمیان فیسٹیول کرکٹ میچ (آج) جمعہ کو اصغر علی شاہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

چیف آرگنائزر آف دی میچ نصرت فہیم نے کہا کہ سابق وزیر صحت ڈاکٹر جنید علی شاہ تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ میچ میں بعض موجودہ اور سابق کرکٹرز کے علاوہ ایکٹرز اور ٹیلی ویژن سٹارز شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :