ورن دھون اپنے بھیا کی فلم میں نظر ائیں گے

جمعرات 10 اپریل 2014 14:22

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اپریل 2014ء) اسٹوڈنٹ آف دی ائیر سے اپنے کیرئر کا اغاز کرنے والے ورن دھون اب اگلی فلم اپنے بڑے بھائی کی کرئیں گے ۔یہ بات ورن اور روہت کے والد ڈیوڈ دھون نے ایک انٹرویو میں کہی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ وہ اپنی پچھلی فلم کی کامیابی سے کافی خوش ہیں اور امید کرتے ہیں کے ان کے بیٹوں کی اگلی فلم بھی ایسی ہی کامیاب ہو۔انہوں نے کہاکہ انھوں نے اگلی فلم پر کام شروع کر دیا ہے جو شاید پھرسے کسی پرانی فلم کا ریمیک ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :