ٹام کروز کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں ہوں ، سوناکشی سنہا

بدھ 9 اپریل 2014 22:35

ٹام کروز کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں ہوں ، سوناکشی سنہا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل۔2014ء) سوناکشی سنہا ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر انہیں کبھی موقع ملے تو وہ ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز کے ساتھ ضرور کام کرینگی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہالی ووڈ فلم ریویو میں کام کرکے وہ بے حد خوش ہیں انہوں نے کہا کہ جارج کلونی اور براڈ پٹ کے ساتھ کے ساتھ بھی کام کرنا چاہتی ہوں مگر ہالی ووڈ ایکشن ہیرو ٹام کروز کے کام سے بہت متاثر ہوں اور چاہتی ہوں کہ ان کے ساتھ بطور ہیروئن فلم میں کام کروں ۔

متعلقہ عنوان :