فیلڈ افسران نہروں کی تعمیر و مرمت کے کاموں کی از خود نگرانی کریں ‘ صوبائی وزیر آبپاشی کی ہدایت ،تعمیراتی کاموں میں کوالٹی کا معیار برقرار رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے جس سے کسی صورت میں غفلت نہ برتی جائے‘ میاں یاور زمان
بدھ 9 اپریل 2014 22:03
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اپریل۔2014ء)صوبائی وزیر آبپاشی و چیئرمین پیڈا میاں یاور زمان نے ہدایت کی ہے کہ فیلڈ افسران نہروں کی تعمیر و مرمت کے کاموں کی از خود نگرانی کریں تا کہ کوالٹی کا معیار برقرار رہے ،اس عمل کے لئے افسران کو متواتر فیلڈ وزٹ کرنا ہوں گے۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روزا پنے دفتر میں مختلف کینال ڈویژنز کے ایگزیکٹو انجینئرز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
وفد میں ایگزیکٹو انجینئر لاہور ڈویژن صداقت لطیف ، ایگزیکٹو انجینئر اوکاڑہ سید شریف شاہ ،ایگزیکٹوانجینئر قادرآباد، چوہدری لیاقت علی کے علاوہ دیگر کئی افسران بھی شامل تھے۔ صوبائی وزیر نے گفتگو کے دوران بتایا کہ صوبہ بھر میں نہروں کی تعمیر و مرمت کا عمل تیزی سے جاری ہے تا کہ رواں مالی سال کے اختتام تک ترقیاتی کام مکمل ہو سکیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.