نشتر کالونی میں پولیس کو نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی

بدھ 9 اپریل 2014 14:03

نشتر کالونی میں پولیس کو نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اپریل 2014ء) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ نشتر کالونی میں پولیس کو نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی ہے ۔

(جاری ہے)

نشتر کالونی کے اسامہ بلاک میں 23سالہ نوجوان اسامہ کی پھندا لگی لاش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے نوجوان کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :