فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا ٹیموں کی تازہ ترین درجہ بندی کا اعلان کل کریگی

بدھ 9 اپریل 2014 14:01

زیورخ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اپریل 2014ء) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا ٹیموں کی تازہ ترین درجہ بندی کا اعلان (آج) جمعرات کو کرے گی۔ ورلڈ چیمپئن سپین رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان ہے۔

(جاری ہے)

جرمنی کی ٹیم دوسرے، ارجنٹائن تیسرے، پرتگال چوتھے، کولمبیا پانچویں، یوروگوئے چھٹے، سوئٹزرلینڈ ساتویں، اٹلی آٹھویں، برازیل نویں اور بیلجیئم دسویں نمبر پر ہے۔ عالمی درجہ بندی میں پاکستان کا نمبر 158 واں ہے۔

متعلقہ عنوان :