فلم انڈسٹری کی بھلائی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا‘ صائمہ نور

منگل 8 اپریل 2014 00:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اپریل۔2014ء) اداکارہ صائمہ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بھلائی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب مل کر باتوں کی بجائے عملی اقدامات کررہے ہوتے تو فلم انڈسٹری کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہوتی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اب بھی بہت وقت ہے سب کو ایک ہونا ہوگا اسی میں انڈسٹری اور فنکاروں کا فائدہ ہے۔

متعلقہ عنوان :