بجلی چوری نہ رکی تو خیبرپختونخوا کے فیڈرز بند کر دیں گے: عابد شیر علی
منگل 8 اپریل 2014 18:57
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اپریل۔2014ء) وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بجلی چوری نہ روکی گئی تو خیبر پختون خوا کے فیڈرز بند کر دیں گے. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پیسکو کے تیس فیڈرز میں لائن لاسز بڑھے ہیں۔ وارسک میں سو فیصد بجلی چوری کی جا رہی ہے ۔
(جاری ہے)
عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت بجلی چوری پر ہوش کے ناخن لے ۔
بجلی چوری نہ رکی تو خیبرپختونخوا کے فیڈرز بند کر دیں گے ۔ دوسری طرف وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ لائن لاسز اور بجلی چوری پنجاب میں ہوتی ہے ۔ کسی کو کسی صوبے کے عوام کی توہین کا حق حاصل نہیں ۔ عابد شیرعلی ہیڈلائنز میں آنے کے لیے ایسے بیانات دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.