اپر دیر میں برفانی تودہ اور چٹان گرنے سے 10 بچے جاں بحق
منگل 8 اپریل 2014 17:10
اپر دیر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8اپریل 2014ء) برفانی تودہ اور پہاڑی چٹان گرنے کے 2 مختلف واقعات میں 10 بچے دب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ ملبے تلے دبے دیگر افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔
(جاری ہے)
کوہستان کے سرحدی علاقے بدران میں سلطان نامی شخص کے مکان پر رات گئے برفانی تودہ گرگیا جس سے 8 بچوں سمیت 10 افراد ملبے تلے دب گئے، امدادی کارکنوں نے کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد 3 بچوں کی لاشیں نکال لی۔
دوسرا واقعہ عشیری درہ کے علاقے باٹل میں پیش آیا جہاں دکان پر پہاڑی چٹان آگری جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 7 بچے جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں ملبے تلے سے نکال لی گئی ہیں جبکہ ملبہ ہٹانے کا کام تاحال جاری ہے۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.