نئی امریکن ہارر فلم آکیولس کے نئے کلپس جاری کر دیئے گئے
منگل 8 اپریل 2014 13:45
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8اپریل 2014ء) خوف ،دہشت اور سنسنی سے بھرپور نئی امریکن ہارر فلم آکیولس کے نئے کلپس جاری کردئیے گئے۔ہدایتکار مائیک فلاناگن کی اس فلم میں کیٹی شیخوف ،کیرن گیلان ،بینٹن تھوائیٹس اور کوری کاشرین سمیت دیگر اداکار اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
مارک ڈی ایونز اوور ٹریور میکی کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ایک لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بھائی کو قتل کے الزام سے بچانے کیلئے اْس قتل کو غیر مرئی طاقتوں کے ذمے ڈالنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔خوف اور سنسنی سے بھرپور یہ ڈراوٴنی فلم آکیولس ریلیٹویٹی میڈیا کے تحت11اپریل کو امریکہ اور13جون کو برطانوی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.