کبھی فوج پر تنقید نہیں کی، مشرف پر ان کے دور میں بھی تنقید کرتا رہا، سعد رفیق
منگل 8 اپریل 2014 11:41
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8اپریل 2014ء) مسلم لیگ ن کے رہ نما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کاکہناہے کہ فوج ایک باوقار ادارہ ہے، انہوں نے کبھی فوج پر تنقید نہیں کی،جبکہ مشرف پر تو ان کے دور میں بھی تنقید کرتے رہے ہیں۔
(جاری ہے)
سعد رفیق کا کہناتھا کہ جنرل راحیل شریف کے بیان کا ان کی تنقید سے تعلق نہیں، ہوسکتا ہے کہ فوجی افسر مشرف کے وکلا کے بیانات سے ناخوش ہوں، مشرف کا معاملہ عدالت میں ہے۔
کوئی مشرف کو سپورٹ نہیں کرتا سوائے چند سیاسی لوگوں کے۔ مشرف کیس پرحکومت اور فوج میں غلط فہمی پیدا کرانے کی کوشش ناکام ہوگی، مشرف کیس کولے کر اگر کوئی یہ چاہتا ہے کہ حکومت اور فوج کے درمیان کوئی غلط فہمی پید ا کرلے گا تو وہ اس میں ناکام ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.