مشیر صحت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس،ٹاؤن رسپانس کمیٹیوں کو فوری طور پر فعال کرنے کا فیصلہ ،ابھی تک صوبہ میں ڈینگی کے 2 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں ،رواں سال زیادہ بارشوں کا امکان ہے ،تمام متعلقہ محکمے الرٹ ہیں،لاہور ، راولپنڈی، فیصل آباد کے علاوہ دیگر شہروں پربھی رواں سال فوکس کرنا ہو گا،سرویلنس کا کام شروع کر دیا گیا ہے ‘ مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق
پیر 7 اپریل 2014 20:02
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اپریل۔2014ء) مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے رواں سال زیادہ بارشوں کے امکانات کے پیش نظر محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈینگی کی روک تھام کے لئے مزید محنت اور پیشہ ورانہ لگن کے ساتھ کام کریں تا کہ ڈینگی کی افزائش کو روکا جا سکے ۔ انہوں نے یہ بات سوموار کے روز 90 شاہرا ہ قائد اعظم پر کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں منتخب عوامی نمائندوں کے علاوہ سیکرٹری صحت ڈاکٹر اعجاز منیر، سپیشل سیکرٹری صحت فراست اقبال، ڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جاوید قاضی، ڈی سی او فیصل آباد نورالامین مینگل ، ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات و ثقافت فضل عباس، کوآپریٹو، ہائرایجوکیشن ، ریسکیو 1122 اور دیگر متعلقہ محکموں کے سینئر افسران اور راولپنڈی، شیخوپورہ کی ضلعی حکومتوں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.