اداکارہ جگن کاظم کو ڈرامہ سیریل ” جنم جلی “ میں کاسٹ کر لیاگیا
پیر 7 اپریل 2014 14:37
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7اپریل 2014ء) اداکارہ جگن کاظم کو ڈرامہ ڈائریکٹر فہیم برنی نے اپنی ڈرامہ سیریل ” جنم جلی “ میں کاسٹ کر لیا ۔
(جاری ہے)
جگن کاظم ڈرامہ سیریل میں مرکزی کردار ادا کریں گی ۔ 20اقساط پر مبنی ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ شروع ہو چکی ہے ۔ ڈرامہ سیریل کو مکمل ہونے کے بعد نجی ٹی چینل سے آن ائیر کیا جائیگا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.