قلات کے قریب ہیلی کاپٹر گرکر تباہ

پیر 7 اپریل 2014 12:50

قلات کے قریب ہیلی کاپٹر گرکر تباہ

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7اپریل 2014ء)قلات کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

ایس ایچ اومحمد یوسف نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر قلات کے قریب بجلی کے تاروں کے سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہوا۔ فوری طور پر جانی نقصان کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر ہنگامی لینڈنگ کے دوران بجلی کے تاروں سے ٹکرا یا۔