الطاف حسین کی عوام سے استحکام پاکستان کانفرنس میں شرکت کی اپیل
پیر 7 اپریل 2014 12:48
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7اپریل 2014ء) سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام استحکام پاکستان کانفرنس 20 اپریل کو فیصل آباد میں ہوگی ،متحدہ قومی مومنٹ کے قائدالطاف حسین نے عوام سے کانفرنس میں شرکت کی اپیل کی ہے۔ صاحبزادہ فضل کریم گذشتہ سال 15اپریل کو انتقال کر گئے تھے۔
(جاری ہے)
20اپریل کو سنی اتحاد کونسل کی جانب سے ان کی پہلی برسی کے موقع پر فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ گراوٴنڈ میں استحکام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے اتوار کی شب لندن فون کر کے الطاف حسین اور ایم کیوایم کو استحکام پاکستان کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ الطاف حسین نے ایم کیوایم کو کانفرنس میں مدعو کرنے پر صاحبزادہ حامد رضا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ ایم کیوایم اس اجتماع میں ضرور شرکت کریگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.