ورلڈ ٹی ٹونٹی فائنل، سری لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

اتوار 6 اپریل 2014 18:17

ورلڈ ٹی ٹونٹی فائنل، سری لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

میر پور، ڈھاکا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل۔2014ء) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فائنل میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے ، سری لنکا کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

سیککوگ پراسانا کی جگہ تھیساراپریرا کو شامل کیا گیا ہے ، بھارت نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ۔

متعلقہ عنوان :