صدرمملکت ممنون حسین9اپریل کوکوئٹہ میں بلوچستان کے سینئرصحافیوں سے ملاقات کرینگے

اتوار 6 اپریل 2014 16:39

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل۔2014ء) صدر مملکت ممنون حسین 9اپریل بروز بدھ کو گورنر ہاؤس کوئٹہ میں بلوچستان کے سینئر صحافیوں سے ملاقات کرینگے یاد رہے صدر مملکت ممنو ن حسین کا بحیثیت صدر کوئٹہ میں ان کا پہلا دورہ ہوگا ۔