میرے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا کیا جاتا ہے ،پرستار وں کا میرے کام کو پسند کر نااس کا جواب ہے‘ متیرا، حسد کرنے والے لوگ مجھے بالکل بھی پسند نہیں اور ہمیشہ ان سے دور رہنے کی کوشش کی ہے‘ اداکارہ و ماڈل
اتوار 6 اپریل 2014 15:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل۔2014ء) اداکارہ و ماڈل متیرا نے کہا ہے کہ میرے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا کیا جاتا ہے جس کا ثبوت پرستار وں کا اس پرپیگنڈے کو رد کر کے میرے کام کو پسند کر نا ہے ، حسد کرنے والے لوگ مجھے بالکل بھی پسند نہیں اور ہمیشہ ان سے دور رہنے کی کوشش کی ہے۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں متیرا نے کہا کہ کچھ لوگوں کا کام صرف دوسروں پر تنقید کرنا ہوتا ہے لیکن مجھے ایسے لوگوں کی کوئی پرواہ نہیں ۔
میں اپنا کام کر رہی ہوں اور اس سے مطمئن ہوں ۔میرے پرستار وں نے بے بنیاد پراپیگنڈے کو رد کر دیا ہے جو میرے معیاری کام کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے کی بد قسمتی ہے کہ یہاں لوگ اپنے آپ کو ٹھیک کرنے کی بجائے دوسروں کو ٹھیک کرنے چل پڑتے ہیں جس سے معاشرے میں بیگاڑ پیدا ہوتا ہے جب ہم اپنا احتساب کریں گے تو یہ بڑھ کر مجموعی تعداد میں تبدیل ہو جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
-
ہالی ووڈ فلمرسٹ کے سیٹ پراصل گولی چلنے کا معاملہ، خاتون کو 18 ماہ قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.