کراچی کی چوبیس یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ، موٹر سائیکل پر پابندی لگادی گئی

اتوار 6 اپریل 2014 15:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل۔2014ء) صوبائی دارالحکومت کراچی کی چوبیس یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی ، متعلقہ یونین کونسلوں میں موٹر سائیکل چلانے پر پابند لگائی گئی ذرائع کے مطابق کراچی کی چوبیس یونین کونسلوں میں تین لاکھ بچوں انسداد پولیو مہم کے قطرے پلانے کی مہم اتوار کو جاری رہی رضا کار ٹیموں اور سیکورٹی اہلکاروں کے بروقت نہ پہنچنے کے باعث مہم دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

رضاکار ٹیموں کی سیکورٹی کے لئے تین ہزار پولیس اہکار تعینات کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :