کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اپنی مرکزی ویب سائٹ لانچ کرنے کا اعلان ، ویڈیوز، رسائل، بیانات، اعلانات، مرکزی ترجمان کی سٹیٹمنٹس اور نظمیں ویب سائٹ پر مل سکیں گی، تحریک طالبان پاکستان کا کسی بھی معاملے میں جو بھی موقف ہوگاویب سائٹ سے ملے گی ، ترجمان کا بیان
ہفتہ 5 اپریل 2014 23:23
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اپریل۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اپنی مرکزی ویب سائٹ لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تنظیم کی طرف سے بھیجے گئے پیغام میں کہا گیا کہ تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے نشر ہونے والی تمام تازہ ترین ویڈیوز، رسائل، بیانات، اعلانات، مرکزی ترجمان کی سٹیٹمنٹس اور نظمیں اب اس ویب سائٹ پر مل سکیں گی۔
پیغام میں مزید کہا گیا کہ تحریک طالبان پاکستان کی خبروں اور ویڈیوز کو نشر کرنے کا مجاز ادارہ صرف’عمر میڈیا‘ ہے اور اس کے علاوہ کوئی اور ادارہ تحریک طالبان پاکستان کی طرف کوئی خبر اور ویڈیو منسوب کرکے نشر کرے تو اسے صحیح نہ سمجھا جائے۔تنظیم نے کہاکہ تحریک طالبان پاکستان کا کسی بھی معاملے میں جو بھی موقف ہوگا، یا ترجمان نے کسی واقعے کی ذمہ داری قبول کرنی ہو گی یا تردید کرنی ہو گی وہ اس ویب سائٹ سے یا مرکزی ترجمان کے اپنے ای میل ایڈرس سے شائع ہو گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.