چوہدری نثار کی زیرصدارت حکومت اور طالبان کمیٹیوں کااجلاس ختم

ہفتہ 5 اپریل 2014 20:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اپریل۔2014ء) چوہدری نثار کی زیرصدارت حکومت اور طالبان کمیٹیوں کامشترکہ اجلاس ختم ہوگیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فریقین کے درمیان مذاکراتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔اس حوالے سے رستم شاہ مہمند کا کہنا ہے کہ آئندہ 3سے 4روز تک طالبان شوریٰ سے براہِ راست مذاکرات کا امکان ہے۔