فروری 2014ء کے دوران گندم کی ملکی برآمدات کا حجم 8 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہا
ہفتہ 5 اپریل 2014 16:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5اپریل 2014ء) فروری 2014ء کے دوران گندم کی ملکی برآمدات کا حجم 8 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہا ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق ماہ فروری 2014ء کے دوران گندم کی ملکی برآمدات کا حجم 8 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہا ہے جبکہ جنوری کے دوران گندم کی برآمد سے 10 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔
(جاری ہے)
گزشتہ چند سالوں کے دوران ملک میں گندم کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں پاکستان گندم کی ملکی ضروریات کو پورا کرنے میں نہ صرف خودکفیل ہوا ہے بلکہ ضرورت سے زائد گندم کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ بھی کمایا جارہا ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.