آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے سیلز ٹیکس کے ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کردیا

ہفتہ 5 اپریل 2014 16:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5اپریل 2014ء) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے سیلز ٹیکس کے ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کردیا۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے دو روز قبل جاری ہونے والے سیلز ٹیکس کے ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ایف بی آر کو خدشات سے آگاہ کردیا جبکہ سیلز ٹیکس حکام نے امتیازی سلوک نہ کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے تجاویز مانگ لی ہیں۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سیلز ٹیکس کے ترمیمی آرڈیننس میں بعض شقیں مبہم اور باہم متصادم ہیں۔

متعلقہ عنوان :