انڈین بیڈمنٹن لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز 30 ستمبر سے ہوگا
ہفتہ 5 اپریل 2014 13:35
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5اپریل 2014ء)انڈین بیڈمنٹن لیگ کا دوسرا ایڈیشن 30 ستمبر سے 15 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابقانڈین بیڈمنٹن گورننگ کونسل نے اپنے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں گورننگ کونسل نے فرنچائز کو کھلاڑیوں کی تعداد 11 سے بڑھا کر 13 کرنے کی بھی اجازت دی ہے جس کے مطابق ہر فرنچائز مزید دو انٹرنیشنل کھلاڑیوں سے معاہدہ کر سکتی ہے۔ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن آف انڈیا کے چیئرمین ڈاکٹر اخلیش داس گپٹا نے اپنے بیان میں بتایا کہ گزشتہ سال لیگ کے کامیاب انعقاد کے بعد مزید انٹرنیشنل کھلاڑی لیگ کو جوائن کرنے کے خواہاں ہیں، انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی لیگ میں زیادہ سے زیادہ شرکت سے شائقین کو اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.