ٹیکساس‘ فوجی اڈے پرفائرنگ کرنے والا فوجی ذہنی مریض تھا ، بیس کمانڈر
جمعہ 4 اپریل 2014 23:58
ٹیکساس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء)امریکی ریاست ٹیکساس میں فوجی اڈے پرفائرنگ کرنے والا فوجی ذہنی مریض تھا۔ فوجی اڈے فورٹ ہوڈ کے بیس کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل مارک میلی نے میڈیاکوبتایا کہ شواہد ملے ہیں کہ مرنے والا 34 سالہ فوجی آئیون لوپیز ذہنی مریض تھا اورفائرنگ سے پہلے اس کی دوسرے فوجی کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی تھی۔
(جاری ہے)
لوپیز کا تعلق پورٹو ریکو سے تھا۔ ان کا کہنا تھا یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ لوپیزکس کونشانہ بناناچاہتاتھا۔ گزشتہ روزفورٹ ہڈ فوجی اڈے میں فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوئے تھے، ان میں سے 3 کی حالت تشویش ناک ہے۔ واقعے پر صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ اپنی فوج کی حفاظت کے لیے ہرممکنہ اقدامات کریں گے۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.