Live Updates

عمران خان کی فارورڈ بلاک کے ارکان سے ملاقات،تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی

جمعہ 4 اپریل 2014 21:09

عمران خان کی فارورڈ بلاک کے ارکان سے ملاقات،تحفظات دورکرنے کی یقین ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء) خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف فارورڈ بلاک کے ارکان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر عمران خان نے تحریک انصاف کے فارورڈ بلاک کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ جو وزیر کارکردگی نہیں دکھائے گا اسے فارغ کردیں گے، خیبرپختونخوا یا پارٹی میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :