مختلف ہسپتالوں سے نو مولود بچے کو اغواء کر نے وا لے جعلی ڈاکٹر جوڑے کو پولیس نے گرفتار کرلیا

جمعہ 4 اپریل 2014 16:38

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4اپریل 2014ء) مختلف ہسپتالوں سے نومولود بچے کو اغوا کرنے والے جعلی ڈاکٹر جوڑے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

راولپنڈی کے بے نظیر ہسپتال سے پولیس نے نیلم نامی ملزمہ کو ایک نومولود کو اغوا کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ایس ایچ او تھانہ وارث خان کے مطابق ملزمہ اور اس کا شوہر جعلی ڈاکٹر بن کر بچوں کو اغوا کرتے تھے۔

متعلقہ عنوان :