کریبیئن پریمیئر لیگ میں آفریدی مسترد، محمد حفیظ 80 ہزار ڈالرز میں نیلام
جمعہ 4 اپریل 2014 14:29
جمیکا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4اپریل 2014ء) ویسٹ انڈیز کی کریبیئن پریمیئر لیگ میں کسی بھی فرنچائز نے شاہد آفریدی، عبد الرزاق اور فواد عالم کی بولی نہیں لگائی جب کہ محمد حفیظ کو ’’گیانا امیزون‘‘ نے خرید لیا۔
(جاری ہے)
جمیکا میں کریبیئن پریمیئر لیگ میں کھلاڑیوں کی بولی کے لئے تقریب منعقد ہوئی جس میں’’گیانا امیزون‘‘ نے پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کو 80 ہزار ڈالرز میں خرید لیا جب کہ احمد شہزاد کو’’جمیکا تلاوہ‘‘ نے 70 ہزار ڈالرز میں حاصل کر لیا۔
سہیل تنویر کو ’’سینٹ لوشیانے زوک‘‘ نے 50 ہزار ڈالرز میں خریدا۔ تقریب میں ناصر جمشید اور عمران نذیر بھی مختلف فرنچائزز کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے تاہم کسی بھی فرنچائز نے بوم بوم آفریدی، عبد الرزاق اور فواد عالم کی بولی نہ لگا کر انہیں یکسر مسترد کردیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.