اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ:پاکستان اور امریکا کا میچ ایک ایک گول سے برابر

جمعہ 4 اپریل 2014 14:22

ریوڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4اپریل 2014ء) اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈکپ میں پاکستان اور امریکا کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔

(جاری ہے)

ریو ڈی جنیرو میں جاری ایونٹ میں پاکستان ٹیم گروپ میں پہلے جبکہ امریکا دوسرے نمبر پر ہے اور اس نے پہلے ہی کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :