جنوبی افریقہ ورلڈ کلاس ٹیم ہے، فتح آسان نہیں ہو گی،مہندرسنگھ دھونی،یووراج سنگھ میچ سے قبل مکمل فٹ ہوجائیں گے،کھلاڑی کارکردگی کے تسلسل کوبرقراررکھیں گے،بھارتی کپتان
جمعرات 3 اپریل 2014 22:23
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اپریل۔2014ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ ورلڈ کلاس ٹیم ہے اور اس کے خلاف فتح آسان نہیں ہو گی، یووراج سنگھ میچ سے قبل مکمل فٹ ہو جائیں گے۔
(جاری ہے)
بھارتی ٹیم کے قائد نے اپنے بیان میں کہا کہ ہماری ٹیم بھرپور فارم میں ہے اور کھلاڑی ہر طرح کے چیلنج کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں، کھلاڑیوں نے ایونٹ میں پہلے چار میچوں میں جس طرح کی کارکردگی دکھائی وہ قابل ستائش ہے امید ہے کہ کھلاڑی جنوبی افریقہ کے خلاف سیمی فائنل میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔
انہوں نے کہا کہ بلا شبہ جنوبی افریقہ ورلڈ کلاس ٹیم ہے اور اس کے خلاف فتح آسان نہیں ہو گی جیت کیلئے ٹیم کے ہر کھلاڑی کو کھیل کے تینوں شعبوں میں صلاحیتوں سے بڑھ کر کارکردگی دکھانا ہو گی۔ ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں جنوبی افریقہ کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے پوری طرح سے تیار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے محمد عامر ڈبلن پہنچ گئے
-
نیوزی لینڈ کے کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
-
سری لنکا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، یونس خان کا بابر اعظم، رضوان کو مڈل اوورز میں تیز کھیلنے کا مشورہ
-
سپین کے رافیل ندال کا اٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز،دوسرے رائونڈ میں داخل
-
پاک، بھارت تعلقات میں بہتری کا واحد ذریعہ کھیل ہیں : شاہد آفریدی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.