اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ :پاکستان کی تیسری فتح، کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
جمعرات 3 اپریل 2014 22:04
ریوڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اپریل۔2014ء) برازیل میں جاری اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرکے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
(جاری ہے)
اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری ہے۔ پاکستان نے تیسرے میچ میں ماریشز کو تین گول سے شکست دیدی۔ پاکستان کو ہاف ٹائم پر ایک صفر کی برتری حاصل تھی۔ گرین شرٹس نے اس سے قبل بھارت کو 13گول جبکہ کینیا کو دو گول سے شکست دی۔ یوں پاکستان نے ٹورنامنٹ میں اب تک مجموعی طور پر 18گول کئے جبکہ اس کیخلاف ایک بھی گول نہیں ہوا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.