ایچ وی اے سی آر سوسائٹی کا توانائی کے استعمال میں بچت کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانا خوش آئند ہے ‘رانا اقبال
جمعرات 3 اپریل 2014 16:18
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3اپریل 2014ء) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے انقلابی اقدامات اٹھا رہی ہے اور انشا اللہ اس میں سر خرو ہونگے ، دنیا میں ایسی جدید ٹیکنالوجی متعارف ہو چکی ہے جس کی بدولت کم بجلی استعمال کر کے بھرپور نتائج حاصل کئے جاتے ہیں ، ایچ وی اے سی آر سوسائٹی بھی پاکستان میں اسی طرز کی ٹیکنالوجی متعارف کرا رہی ہے جو قابل تعریف ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایکسپو سنٹر لاہور میں ہیٹنگ ،وینٹی لیشن ، ائیر کنڈیشنگ ،ریفریجریشن (ایچ وی اے سی آر سوسائٹی )کے زیر اہتمام تین روزہ 21ویں سالانہ نمائش اور کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر نمائش و کانفرنس کے کنوینر اور صدر عشرے سینٹرل پاکستان صفدر علی مغل ، چیئرمین ایچ وی اے سی آر سوسائٹی لاہور چیپٹر محمد بوٹا ‘ مصطفی خالد سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.