پاکستانی نژاد امریکی گلوکار رومی خان بھارت میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے
جمعرات 3 اپریل 2014 13:20
ہیوسٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3اپریل 2014ء) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے پاکستانی نژاد امریکی گلوکار رومی خان بھارت میں میوزیکل کنسرٹ کے دوران اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جس کیلئے انہوں نے بھارت کے معروف گلوکار ہنی سنگھ کے ساتھ مل کر میوزیکل کنسرٹ کے پروگرام تشکیل دیدئیے ہیں۔
(جاری ہے)
اس ضمن میں ان کا پہلا کنسرٹ 7 جون کو بھارت کے شہر احمد آباد میں منعقد ہو گا جس کے بعد بھارت کے مختلف شہروں میں ان کے دیگر میوزیکل کنسرٹ منعقد کئے جائیں گے۔
رومی خان پاکستانی نژاد امریکی گلوکار ہیں جنہوں نے 9 سال کی عمر سے گانا گانا شروع کیا۔ حال ہی میں ان کی جانب سے ریلیز کیا جانے والا گانا ”تو یہ جانے نہ“ انتہائی مقبول ہوا جس کے بعد بھارت میں موسیقی کے دلدادہ پروموٹر کرشنا سنگھ نے اْن سے رابطہ کیا اور بھارت میں ان کو مختلف میوزیکل کنسرٹ منعقد کرانے کے سلسلے میں اْن سے معاہدے کئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.