ورلڈ ٹی ٹوئنٹی،سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا سیمی فائنل آج ہوگا

جمعرات 3 اپریل 2014 12:35

ڈھاکا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3اپریل 2014ء) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا پہلا سیمی فائنل آج ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا، ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ سری لنکا کو وارم اپ میچ میں شکست دی تھی، سیمی فائنل میں بھی ہرانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

(جاری ہے)

پہلا سیمی فائنل پاکستانی وقت کے شام 6بجے کھیلا جائے گا۔جبکہ دوسرا سیمی فائنل بھارت اور سری لنکا کے درمیان کل کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :