گلوکارہ ملی سائرس کو بہترین ڈانسر قرار دے دیا گیا

بدھ 2 اپریل 2014 23:30

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اپریل۔2014ء)گلوکارہ ملی سائرس کو بہترین ڈانسر قرار دے دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کی جانب سے کرائے گئے ایک سروے کے مطابق ملی سائرس اور ان کے والد پلی رائے سائرس کو بہترین ڈانسر شخصیات کی ٹاپ ٹین فہرست میں شامل کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

فہرست میں شامل کئے جانے والے دیگر فنکاروں میں میڈونا اور مائیکل جیکسن بھی شامل ہیں۔