طالبان شوریٰ میں سیز فائر پر اتفاق رائے نہیں ہے ، ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان

بدھ 2 اپریل 2014 20:30

طالبان شوریٰ میں سیز فائر پر اتفاق رائے نہیں ہے ، ترجمان کالعدم تحریک ..

پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اپریل۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے نامعلوم مقام سے اُردو پوائنٹ کو بتایا کہ طالبان کی شوریٰ کا اجلاس جاری ہے ، شوریٰ میں سیز فائر کے حوالے سے اتفاق رائے نہیں پایا جا رہا ہے ، جس کی وجہ سے اب تک سیز فائر میں توسیع بارے کوئی اعلان نہیں کیا جا سکا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے واضح کیا کہ جنگ بندی کے بغیر بھی مذاکرات ہو سکتے ہیں ، جب طالبان کی شوریٰ متفق ہو گئی ہم سیز فائر کا اعلان کر دیں گے ۔