وزیراعظم نے سرکاری اداروں میں بھرتی پر پابندی اٹھالی

بدھ 2 اپریل 2014 19:53

وزیراعظم نے سرکاری اداروں میں بھرتی پر پابندی اٹھالی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اپریل۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے سرکاری اداروں میں بھرتی پر پابندی اٹھالی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے سرکاری اداروں میں بھرتی پر پابندی اٹھاتے ہوئے سرکاری محکموں کو عملے کی بھرتی کی اجازت دے دی۔

متعلقہ عنوان :