پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ نالائق ترین ثابت ہوئی ، مستقبل میں سیریز کیلئے پلاننگ کر نا ہوگی ، شعیب اختر

بدھ 2 اپریل 2014 17:40

پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ نالائق ترین ثابت ہوئی ، مستقبل میں سیریز کیلئے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2اپریل 2014ء)سابق فاسٹ بالرشعیب اخترنے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ نالائق ترین ثابت ہوئی ، مستقبل میں سیریز کیلئے پلاننگ کر نا ہوگی ،
ایک انٹرویومیں شعیب اختر نے کہاکہ پاکستانی بیٹنگ نالائق ترین ثابت ہوئی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مستقبل میں آنے والی سیریز کیلئے پلاننگ کرنا ہوگی،ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے بارے میں اب سوچنا پڑے گا۔شعیب اختر نے کہا کہ پاکستانی بیٹنگ نالائق ترین ثابت ہوئی۔