دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

بدھ 2 اپریل 2014 14:26

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2اپریل 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل یہ سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد23800کیوسک‘ اخراج12000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد25800اخراج25800‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد41100‘ اخراج15000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد25200ر اخراج17700ہے۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد41300‘ اخراج34300‘ چشمہ آمد31100‘اخراج40000‘ تونسہ آمد50900‘ اخراج50900‘ پنجندآمد17600‘ اخراج10400‘ گدوآمد42900‘ اخراج42900‘سکھر آمد39300‘ اخراج13700اور کوٹری بیراج پر آمد9860اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1413.05ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1129.90‘ ڈیڈ لیول 1040.00 فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح647.10فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :