اب اداکاری کیریئر کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوں‘ ایما واٹسن

منگل 1 اپریل 2014 22:44

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اپریل۔2014ء) ہالی ووڈ اداکار ایما واٹسن نے کہا ہے کہ وہ اپنے اداکاری کے کیریئر بارے غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہیری پوٹر سیریز کے بعد انہوں نے تمامتر توجہ یونیورسٹی پر دینا شروع کردی تھی۔ انہوں نے کہا کہ کبھی میں نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ اداکاری کا شعبہ اپناؤں گا تاہم اب جب میں نے یہ پیشہ اپنا لیا ہے تو اس کے حوالے سے بالکل ہی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوں۔

متعلقہ عنوان :