کراچی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، سرمایہ کاری مالیت میں مزید73ارب52کروڑروپے سے زائدکا اضافہ ،مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈیکس405.59پوائنٹس اضافے سے27565.50پوائنٹس پر بند ہوا
منگل 1 اپریل 2014 19:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اپریل۔2014ء) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمنگل کوزبردست تیزی رہی اور کے ایس ای 100انڈیکس کی27200,27300,27400اور 27500کی نفسیاتی حد یں بیک وقت بحال ہوگئیں ۔ سرمایہ کاری مالیت میں مزید73ارب52کروڑروپے سے زائدکا اضافہ ،کاروباری حجم گزشتہ روز کی نسبت60.82فیصد زائد جبکہ62.05فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
حکومتی مالیاتی اداروں،مقامی بروکریج ہاوٴسز سمیت دیگر انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے بینکنگ ،آئل ،کیمیکل اورسیمنٹ سیکٹر میں خریداری کے باعث کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا ۔ اور ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100انڈیکس 27594پوائنٹس کی بلند سطح پر بھی ریکارڈ کیا گیا ۔تاہم فروخت کے دباوٴ اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث کے ایس ای 100انڈیکس مذکورہ سطح پر برقرار نہ رہ سکتا تاہم تیزی کا تسلسل سارا دن جار ی رہا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.