آمر پرویزمشرف پر فردجرم عائدہوناجمہوریت کی فتح ہے،نثار احمد کھوڑو ،آرٹیکل 6 نے عدلیہ اور پارلیمینٹ کوطاقت دلائی ہے جس کی وجہ سے آمر کو عدلیہ کا سامنا کرنا پڑاہے،سینئر وزیر تعلیم سندھ
منگل 1 اپریل 2014 18:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اپریل۔2014ء) سندھ کے سینئر وزیر نثاراحمد کھوڑو نے کہا ہے کہ آمر پرویزمشرف پر فردجرم عائدہوناجمہوریت کی فتح ہے اور آرٹیکل 6 نے عدلیہ اور پارلیمینٹ کوطاقت دلائی ہے جس کی وجہ سے آمر کو عدلیہ کا سامنا کرنا پڑاہے۔پرویز مشرف کے معاملے کا بال اب وفاقی حکومت اور عدلیہ کی کورٹ میں ہیں اور امیدہے وہ اسے منظقی انجام تک پہنچائیں گے تاکہ کل کسی اور کے جمہوریت پر شب خون مارنے کے راستے بند ہوسکیں ۔
ان خیالات کااظہار انھوں نے منگل کو فیریئر ھال کراچی میں انٹرنیشنل کیمٹی آف دی ریڈکراس(آئی سی آرسی)کودنیا بھر میں انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے۱۵۰ سال مکمل ہونے پر فوٹوگرافی کی نمائش کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ سے زیادہ مسلم لیگ ن کا کوئی اور دشمن نہیں جس نے ہربات کو بدزبانی سے ہینڈل کیا ہے اور اسی قسم کا آدمی سندھ میں بھی تھا جو آجکل ن لیگ کے ساتھ ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.