اداکارہ لیلیٰ نے خود کو فٹ رکھنے کیلئے ایکسر سائز کو معمول بنا لیا

منگل 1 اپریل 2014 14:18

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1اپریل 2014ء) اداکارہ لیلیٰ نے خود کو فٹ رکھنے کے لئے ایکسر سائز کو معمول بنا لیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ لیلیٰ نے خود کو مزید سمارٹ بنانے کے لئے ایکسر سائز شروع کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

وہ ایکسر سائز کی مشق گھر میں ہی کر رہی ہیں ۔ ایکسر سائز کے ساتھ انہوں نے یوگا کے لئے بھی ماہر استاد کی تلاش شروع کر دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق لیلیٰ نے ایک ماہ میں 1پونڈ وزن کم کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :